ملتان کی غلہ منڈی میں مصالحہ جات کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔آگ بجھانے کے لیے ریسکیو کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کی بدولت آگ کو پھیلنے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔ حکام نے علاقے کو سیل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور متاثرین کو فوری مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملتان کی غلہ منڈی میں مصالحہ جات کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







