بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ملتان نے اعلان کیا ہے کہ فرسٹ ایئر (11ویں جماعت) کے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 15 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے جاری کیا جائے گا۔ تمام طلباء و طالبات اپنا نتیجہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے، یا ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا رول نمبر بھیج کر حاصل کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ بورڈ آفس میں بھی رزلٹ گزیٹ دستیاب ہوگی۔
بی آئی ایس ای ملتان نے فرسٹ ایئر 2025 کا نتیجہ 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







