لیاری کراچی میں واقع 6 منزلہ رہائشی عمارت، 4 جولائی 2025 کو اچانک گر گئی اس واقعے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے. ریسکیو آپریشن 18 گھنٹے تک جاری رہا. ابتدائی تحقیقات کے مطابق عمارت کی تعمیر غیر قانونی نقشے اور ناقص میٹریل سے کی گئی تھی. بلڈر، سب انجینئر اور متعلقہ KDA افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
کراچی میں عمارت کا انہدام – ریسکیو آپریشن 18 گھنٹے تک جاری رہا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
