بلوچستان میں بس پر حملہ — دہشتگردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں

11 جولائی 2025 کو مکران کوسٹل ہائی وے پر گوادر سے کراچی جانے والی ایک مسافر بس پر مسلح افراد نے حملہ کیا اس حملے میں 9 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے.حملہ آوروں نے مسافروں کو شناخت کے بعد نشانہ بنایا.بلوچ تنظیم بی ایل اے (BLA) نے حملے کی ذمہ داری قبول کی. دعویٰ کیا گیا کہ “ریاستی حمایت یافتہ افراد” کو نشانہ بنایا گیاہے. وزیراعظم اور آرمی چیف نے واقعے کی مذمت کی.فوج اور ایف سی نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں