پاکستان کاڈیجیٹل روپیہ (CBDC) پائلٹ – مستقبل کی مالی حکمت عملی

9–10 جولائی 2025 کو SBP گورنر جمیل احمد نے ایک کانفرنس میں اعلان کیا کہ حکومت نے CBDC کا پائلٹ شروع کر دیا ہے اور Virtual Assets Act , 2025 کو قانون کے طور پر منظوری دی جا رہی ہے.”Virtual Assets Act 2025″ کے تحت Pakistan Crypto Council (PCC) اور ایک آزاد ریگولیٹری باڈی کا قیام متوقع ہے.اس سے حکومت کو لین دین مانیٹر کرنے میں آسانی ہو گی، اور ٹیکس امکانات بڑھیں گے۔لیکن عین ممکن ہے کہ سائبر سیکیورٹی و ڈیٹا پرائیویسی کو لاحق خطرات بڑھ جائیں—حکومت کو توازن برقرار رکھتے ہوئے شفافیت رکھنی ہوگی ۔اس کے علاوہ روایتی بینکس کا ردعمل: بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی درکار ہوگی، اور انہیں نئے ماڈلز اپنانے ہوں گے ۔ بلاک چین اور مائننگ ٹیک پر مزید توانائی خرچ ہوگا—IMF یا توانائی قوانین کے تناظر میں منصوبہ بندی ضروری ہو گی.

پاکستان CBDC کے فنڈامِنٹل پہلوؤں پر مالی شمولیت، شفافیت، اور ٹیک ایڈوانسمنٹ کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔ تاہم سیکیورٹی، توانائی بحران، اور روایتی بینکاری کے چیلنجز بھی قابلِ غور ہیں۔ آئندہ چند مہینوں میں نتائج مالی مستقبل کی سمت واضح کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں