پنجاب بھر میں موٹر سائیکلوں پر حفاظتی اینٹینا نہ لگانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اگر کسی موٹر سائیکل پر اینٹینا نصب نہیں ہوگا تو 2000 روپے کا چالان کیا جائے گا۔ یہ اقدام پتنگ بازی کے دوران استعمال ہونے والی خطرناک ڈور سے حادثات اور قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی موٹر سائیکلوں پر اینٹینا لگوائیں تاکہ قانونی کارروائی اور جرمانے سے بچا جا سکے۔
پنجاب میں موٹر سائیکل پر اینٹینا نہ لگانے پر 2000 روپے چالان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







