آج تک کبھی پارلر نہیں گئی میں نے کبھی فیشل نہیں کروایا ڈاکٹر نبیہا علی خان کا بیان

ڈاکٹر نبیہا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج تک کبھی کسی پارلر نہیں گئیں اور نہ ہی کبھی فیشل کروایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قدرتی خوبصورتی اور مناسب دیکھ بھال ہی ان کی اسکن کی اصل وجہِ چمک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سادگی کو ترجیح دیتی ہیں اور چہرے پر غیر ضروری ٹریٹمنٹس سے ہمیشہ گریز کرتی ہیں۔ ان کے مطابق صحت مند طرزِ زندگی، مناسب نیند اور اچھی غذا ہی اصل اسکن کیئر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں