نیا وفاقی کانسٹیبلری ادارہ – سیاسی ردعمل

حکومتِ پاکستان نے جولائی 2025 میں ایک نیا نیم فوجی ادارہ “Frontier Constabulary” بنانے کا اعلان کیا، جس کا مقصد ملک بھر میں امن و امان قائم رکھنا، بالخصوص مظاہروں اور دھرنوں سے نمٹنا ہے.یہ ادارہ وزارتِ داخلہ کے ماتحت ہوگا اور اس کی شناخت پولیس، رینجرز اور ایف سی سے الگ ہو گی. اس میں ممکنہ طور پر 20000+ اہلکار بھرتی کیے جائیں گے اور یہ فورس اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور جیسے حساس شہروں میں تعینات ہو سکتی ہے .

اپوزیشن نے اسے “سیاسی مخالفین کو دبانے” کی تیاری قرار دیا جبکہ حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ یہ فورس “ریاستی اداروں کی سیکیورٹی” اور “بڑھتے مظاہروں” سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں