گلوکار نجم شیراز کی والدہ انتقال کر گئیں۔ یہ خبر ان کے چاہنے والوں کے لیے نہایت افسوسناک ہے۔ نجم شیراز نے اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے تمام مداحوں اور عزیز و اقارب سے دعا کی درخواست کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
گلوکار نجم شیراز کی والدہ انتقال کر گئیں
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







