یوتھ ورلڈ بانٹم ویٹ چیمپیئن شپ کے میچ میں پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کے بانٹی سنگھ کو تھائی لینڈ کے ورلڈ سیام اسٹیڈیم میں شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز حاصل کیا۔ سمیر خان نے میچ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے یکطرفہ فیصلہ جیتا، جبکہ میچ سے پہلے سمیر خان کی ‘6-0’ کا اشارہ جو پاکستان کی آپریشن بنیان المرسو س میں بھارت کے خلاف فتح کی طرف تھا، بانٹی سنگھ کے ساتھ تلخ کلامی کا باعث بنا۔ بانٹی سنگھ کا ریکارڈ زیادہ تجربہ کار ہے مگر سمیر خان کی جیت نے پاکستانی باکسنگ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے اور اسے ملک بھر میں پذیرائی ملی ہے۔
سمیر خان بمقابلہ بنٹی سنگھ -باکسنگ مقابلہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







