کراچی نہیں چل سکتا تو PIA کی طرح بیچ دیا جائے، ہم مل کر خرید لیں گے: تابش ہاشمی

مشہور میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ اگر حکومت کراچی کو نہیں چلا سکتی تو اسے پی آئی اے کی طرح بیچ دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر کراچی کو خرید لیں گے اور خود بہتر طریقے سے چلائیں گے۔ ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے اور صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں