یو پی ایس خریداری میں اضافہ

پاکستان میں توانائی کے بحران کے نتیجے میں یو پی ایس (Uninterrupted Power Supply) اور بیٹریوں کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔گرمی، لوڈ شیڈنگ، اور زائد بلز نے شہری (لاہور، کراچی، اسلام آباد) اور صنعتی علاقوں میں یو پی ایس و بیٹری سسٹمز کی مانگ میں اضافہ کیا ہے .بیٹری کی درآمدات اورقیمتوں میں معمولی لیکن استحکام والے اضافے، جبکہ بیٹری ڈیلرز نے مہنگائی کے باوجود فروخت میں اضافہ دیکھا ۔سستی چینی سولر پینلز کی وجہ سے سولر مارکیٹ میں بے انتہا ترقی ہوئی، جس نے کچھ حد تک یو پی ایس اور جنریٹر کی طلب کو کم تو کیا مگر مکمل طور پر نہیں ۔مگر شہری طبقوں کو لوڈشیڈنگ کے وقت فوری طور پر یو پی ایس کی ضرورت رہتی ہے ۔بیٹری پر مشتمل ٹوٹل سسٹم میں معمولی اضافہ ہوا، خاص طور پر سمر کے آغاز پر ۔گرمی اور عمومی لوڈشیڈنگ کے باعث ہر طبقے میں یو پی ایس و بیٹریوں کی مانگ بڑھی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں